کیا آپ گھر بیٹھ کر پیسے کما سکتے ہے؟ "جی ہاں" ہم آپ کو گائیڈ کرے گے کہ آپ گھر بیٹھ کر کسیے پیسے کما سکتے ہیے  ایک طریقہ تو تقریبا فری ہے اس مے تو آپ کو ایک روپیہ بھی خرچ کرنے کی ضرورت نہیں ہے. دوسرے طریقے مے بھی آپ کو بڑی رقم خرچ کرنے کی ضرورت نہیں ہے اس طریقے مے آپ کو بس 5 یا 6 ہزار خرچ کرنے پڑے گے ہم آپ کو پہلے فری والہ طریقہ بتاتے ھے
اگر آپ کا جی میل کا اکاؤنٹ ہے تو پھر تو آپ بہت اچھا ہے اگر نہیں ہے تو پھر بھی آپ کو پریشان ہونے کی ضرروت نہیں ہے آپ گوگل مے صرف سرچ کرے
  how to create gmail account



نیچے سکرین شارٹ مے آپ دیکھ سکتے ھے اس کے بعد ریڈ لائن والے لنک پر کلک کر دے پھر آپ کے پاس
یہ دوسرے سکرین شارٹ والی سکرین آپ ک پاس اوپن ہو جاے گی اس مے بوہت ہی سادھا ڈیٹیل لکھی ہوئی ہے اس کو آپ فل کرے اینڈ نیکسٹ کہ بٹن پر کلک کر دے لو جی آپ کا gmail اکاؤنٹ تیار ہے اب آپ blogspot.com اوپن کرے اس مے آپ اپنا پیج بناے اس کے بعد اس مے آپ اپنے آئیڈیاز شیر کرے آرٹیکل لکھے اس مے پوسٹ کرے روزانہ آپ کو کم سے کم 1 آرٹیکل لازمی شیر کرنا ہو گا.
اس کے بعد اگلا کام ہے اپنی blog پر وزیٹر کو لے کر آنا وہ آپ کسیے لے کر اے گے یہ بھی طریقہ  ہم آپ کو بتا ے گے اگر آپ فیس بک استمال کرتے ھے تو بوہت اچھا ہے
آپ اس ڈیٹیل کو اپنے دسوتو ک ساتھ شئر کرے روزانہ جو آرٹیکل آپ بلاگ مے پوسٹ کرے اسے روازنہ فیس بک پر بھی شئر کرے.
اس کا علاوہ  ہم آپ کو SEO کے بارے مے بی گائیڈ کرے گے SEO کیا ہے اس کو Search Engine Optimization کہتے ہے اس طریقہ سے آپ اپنی ویب سائٹ کے الفاظ کو اچھا کر کے آپ اپنی ویب سائٹ پر وزیٹر کو لا سکتے ہے آپ کی ویب سائٹ پر انفارمیشن کاپی نہیں ہونی چاہیے نہیں تو بعد مے آپ جب گوگل سے Adsense اکاؤنٹ improve کرواۓ گے تو آپ کو مسلہ ہو گا گوگل آپ کا اکاؤنٹ improve نہیں کرے گا آپ کو اس لیے آپ یا تو آرٹیکل کسی سے لکھوا لے fivere یا اسی بوہت ساری ویب سائٹ ہے جہا ں آپ کو بوہت ہی کم ریٹ پر ایک اچھا آرٹیکل لکھ دے گے آپ آرٹیکل کم از کم 500 کا ہونا چاہیے اور کونٹینٹ کافی اچھے ہونے چاہیے اور سب بڑی بات کے اس کا سبجیکٹ بوہت اچھا ہونا چاہے وہ جب آپ لوگو کے ساتھ کہی پوسٹ کرے تو لوگ اس کو پڑھ کر لائک کرے اور دوسرے دوستو کے  ساتھ شیر کرے اس جب آپ کے بلاگ پر اچھی ٹریفک آ جاے تو آپ پھر گوگل Adsense پر apply کرے وہا ں پر کا اکاؤنٹ اگر پاس ہو جاتا ہے تو آپ بوہت لکی ہے اس کے بعد آپ اپنے بلاگ پر گوگل ads لاگے اور پیسے کماۓ.

باقی دوسرا طریقہ ویب سائٹ والا ہے آپ اپنی ویب سائٹ بنواۓ اس کے لیے پہلے آپ کو ڈومین اینڈ ہوسٹنگ buy کرنی پڑے گی اس کے بعد آپ کسی کمپنی  سے ویب سائٹ بنواۓ پھر اس پر گوگل ads لگا کر بھی پیسےکما سکتے ہیی ہم اگلے آرٹیکل مے آپ SEO کے بارے مے کمپلیٹ گائیڈ کرے گے .